فسادبھڑکانے کے الزام میں گرفتار

   

نئی دہلی ۔ 9 مارچ ۔(سیاست ڈاٹ کام)دہلی پولیس نے شمال مشرقی دہلی میں فرقہ وارانہ فساد کو بھڑکانے کے الزام میں 33 سالہ شخص کو گرفتار کیا ہے جو مبینہ طورپر پاپلر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کا رکن بتایا گیا ہے ۔ گرفتار شخص کی محمد دانش کی حیثیت سے شناخت کی گئی ہے ۔