فصلوں کیلئے جورالہ پراجیکٹ سے پانی کی اجرائی

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد 30 جولائی ( این ایس ایس ) وزیر سیاحت و اکسائز وی سرینواس گوڑ نے آج فصلوں کیلئے جورالہ سے پانی کی اجرائی عمل میں لائی ۔ اس موقع پر وزیر موصوف اور دوسروں نے خصوصی پوجا کی ۔ نندی ملا گاوں میں رائیٹ کنال کی گیٹ کھول کر پانی کی اجرائی عمل میں لائی گئی ۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت کی جانب سے زراعت و آبپاشی کو اولین ترجیح دی جاتی ہے ۔