فصلوں کی خریداری مراکز کے قیام کی ہدایت :ہریش راؤ

   

سنگا ریڈی :ہریش راؤ وزیر فینانس وینکٹ رام ریڈی کلکٹر نے ٹیلی کانفرنس کے ذریعے ضلع سنگا ریڈی عہدے داروں اور عوامی نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مکئی جوار اور کپاس کی خریداری سنٹرس کا خیام عمل میں لانے کی ہدایت دی اور کہا کہ حکومت کی جانب سے ایک موقع پھر سے دیا جا رہا ہے جو کہ 10 نومبر تک کسان زرعی اراضی کو اپنے نام کر سکتے ہیں دھرانی پورٹل کے ذریعے ڈیجیٹلائزیشن کے کام انجام دئے جائیں گے۔