!فلائیٹ میں شادی ۔ مہمانوں کا ہجوم

,

   

اسپیس جیٹ چارٹرڈ فلائیٹ میں ٹاملناڈو کے مدورائی کے ایک جوڑے نے دورانِ پرواز شادی رچائی جبکہ زائد از 160 رشتے دار طیارہ میں سوار تھے ۔ جیسے ہی یہ اس ایونٹ کی ویڈیو وائرل ہوگئی ڈائرکٹوریٹ جنرل آف سیول ایوی ایشن نے معاملہ کا سخت نوٹ لیا اور فلائیٹ کے عملے کی مسلمہ حیثیت ختم کردی ۔ ڈائرکٹوریٹ نے ایئرلائین کو ہدایت دی کہ اُن تمام افراد کے خلاف شکایت درج کرائے جنھوں نے کووڈ قواعد کی تعمیل نہیں کی ۔