فلاحی خدمتگذار مرزا نذیر اللہ بیگ کی تہنیت

   

مٹ پلی /18 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حج کی روانگی کے موقع پر فلاحی خدمتگار گاجل پیٹ مٹ پلی کے متوطن مرزا نذیر اللہ بیگ کو ان کی رہائش گاہ پر مقامی علماء حفاظ و صحافیوں کی جانب سے بشمول مولانا قاصی عبدالحمید قاسمی حافظ محمد عبدالعزیز محمد شوکت علی حافظ محمد عثمان ، محمد ابراہیم ، مفتی اسلم اللہ ، مفتی الماس و دیگر نے شال پوشی کے ساتھ تہنیت پیش کئے اور نیک تمناؤں کے ساتھ دعاؤں کی خواہش کی ۔