فلسطینیوں کے حق میں بولنے والے کو شدت پسند : رشی سونک

   

لندن : برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے خبردار کیا کہ برطانیہ میں مسلسل احتجاج جمہوریت کیلئے خطرہ ہے۔ مسلمانوں نے میئر لندن صادق خان کے ذریعہ لندن پر قبضہ کر لیا ہے ، بعدازاں صادق خان نے برطانوی وزیراعظم اور ان کی کابینہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ رشی سونک کی خاموشی متنازعہ بیان کے دفاع کے مترادف ہے۔
غیر ملکی ہنرمندوں کیلئے جرمن ویزہ کا حصول آسان
برلن : جرمنی نے زیادہ سے زیادہ غیر ملکی ہنرمندوں کو بلانے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ ہنرمند افراد کو اپنے ہاں بلانے کے حوالے سے امیگریشن قوانین میں دوسرے مرحلے کی تبدیلیاں یکم مارچ سے نافذ کردی گئی ہیں۔