اقوام متحدہ : فلسطین میں اسرائیل کی قائم کردہ یہودی کالونیوں کو ’غیرقانونی‘ قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ نے پھر ایک بار اسرائیل پر تنقید کی ہے۔ اس نے اپنے سابق موقف کو دوہراتے ہوئے کہا کہ اسرائیل، فلسطینی علاقوں میں آبادیاں قائم کرکے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے۔ اقوام متحدہ کا یہ بیان اکثر و بیشتر منظر عام پر آتا رہتا ہے۔