فلسطین میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 500 کے قریب

   

رملہ ۔20 اپریل (سیاست ڈاٹ کام )فلسطین میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سات نئے مریضوں کا اضافہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزارت صحت نے کہا ہے کہ فلسطین میں مریضوں کی تعداد 449 ہوگئی ہے۔وزارت نے کہا ہے کہ ’افسوس کے ساتھ دو مریض کو شفایابی کے قریب تھے ان کی حالت اچانک بگڑ گئی ہے۔