فلسطین کی حمایت میں ریالی ترکیہ کی عرب ملکوں کو دعوت

   

انقرہ: ترکی نے سعودی عرب، مصر، لیبیا، لبنان اور اردن کے رہنماؤں کو 28 اکتوبر کو استنبول میں فلسطین کی حمایت میں ہونے والی ریلی میں شرکت کی دعوت دی ہے ۔ریالی میں میڈیا، کھیل، فن، کاروبار اور فلسطینی تارکین وطن سے تعلق رکھنے والے بہت سے بااثر افراد بھی شرکت کریں گے ۔