فلمی انداز میں گانجہ منتقلی کا ریاکٹ بے نقاب

   

حیدرآباد۔ 25 اکتوبر (سیاست نیوز) سائبرآباد پولیس نے فلمی انداز میں منتقل کئے جارہے ایک گانجہ کے ریاکٹ کو بے نقاب کردیا اور دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ سماج میں ان دنوں پیش آرہے جرائم میں گرفتار خاطیوں اکثر یوٹیوب اور فلموں کے ذریعہ جرائم کے ہنر سیکھ رہے ہیں۔ معروف فلم پشپا کے فلمی انداز میں ملازمین گانجہ منتقل کرتے ہوئے گرفتار کرلئے گئے۔ ع