ممبئی : فلم اداکارہ اور سابق مس انڈیا ورلڈ نتاشا سوری نے اتوار کے دن اپنے ٹوئٹر پر تحریر کیا کہ کوویڈ۔ 19 کیلئے کئے ہوئے ٹسٹ میں اُسے پازیٹیو قرار دیا گیا ہے اور وہ فی الحال گھریلو قرنطینہ میں ہے۔