نئی دہلی: حکومت نے اب فلموں اور ٹی وی سیرئیلوں کی شوٹنگ کی اجازت دے دی ہے۔ اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے بتایا کہ اب فلموں اور ٹی وی سیرئیلوں کی شوٹنگ پر لگی پابندی ہٹا لی گئی ہے اور وزارت داخلہ و وزارت صحت کی ہدایات کے تحت شوٹنگ ہوگی۔ کیمرے کے روبرو اداکار ودیگر کے سوائے عملہ کے تمام افراد کیلئے پروٹوکول پر عمل لازمی ہوگا ،