فلم ”کہو نا پیار ہے“ کے بعد رتیک روشن کو شادی کیلئے30,000رشتے آئے تھے۔

,

   

ممبئی: بالی ووڈ گڈ لک اداکار رتیک روشن نے انکشاف کیا کہ انہیں فلم کہونا پیار ہے کے بعد انہیں 30ہزار شادی کے لئے رشتہ آئے تھے۔ لڑکیاں ان پر جان نچھاور کرتی تھیں۔ انہوں نے یہ بات ”دی کپل شرما شو“ میں کیا۔

https://www.youtube.com/watch?v=9UeOAUjIXkY

رتیک روشن اور ٹائیگر شراف کی فلم وار سنیما ہالوں میں دھوم مچارہی ہے۔ رتیک روشن کی پہلی فلم 2000ء میں کہونا پیار ہے جو زبردست کامیاب ہوئی تھی۔ انہوں نے فلم اداکار سنجے خان کی بیٹی سوزینا خان سے شادی کی تھی۔ انہیں دو بیٹے بھی ہے۔ بعد ازاں 2014ء میں ان کی علیحدگی بھی ہوگئی۔