فلپائن، کمبوڈیا کی ہندوستانی مسافروں پر پابندی

   

Ferty9 Clinic

منیلا: فلپائن اور کمبوڈیا نے 14 مئی تک ہندوستان سے آنے والے مسافروں پر پابندی عائد کردی ہے۔یہ بات فلپائن کے صدر کے دفتر کے ترجمان ہیری روکیو نے منگل کو یہاں ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان سے آنے والے تمام مسافروں یا گذشتہ 14 دنوں کے دوران ہندوستان آنے والے مسافروں کے داخلے پر ملک میں پابندی عائد ہے۔ احتیاط کے طور پر، یہ پابندی جمعرات سے نافذ ہوگی ۔ کمبوڈیا کے وزیر صحت نے کہا کہ ہندوستان سے آنے والے مسافروں پر 14 مئی تک پابندی عائد کردی گئی ہے۔