منیلا : فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے بلوغت کی عمر 12سال سے بڑھا کر 16سال کرنے کے قانون پر دستخط کردیے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام نابالغ بچوں کو استیصال سے بچانے کے لیے کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2015ئمیں فلپائن میں استیصال کا شکار ہونے والے ہر 10افراد میں سے میں سے 7بچے تھے۔بلوغت کی عمر بڑھانے کے بعد نابالغوں کے استیصال کے کیس بڑھ جائیں گے۔