فلپائن میں طوفان ، 2لاکھ سے زائد افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی

,

   

٭ فلپائن میں طوفان ’کمورائی‘ سے زبردست تباہی کے اندیشہ ہے ۔ فلپائن کی حکومت نے تقریباً 2.25لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا ۔ جنوب مشرقی ایشیاء کے اس ملک میں تقریباً 499 فلائٹس کو ملتوی کردیا گیا جس سے ایک لاکھ سے زیادہ افراد منیلا کے اہم ایئرپورٹس پر گھنٹوں پھنسے رہے ۔ بتایا گیا ہے کہ 33سالہ ایک شخص برقی شاک سے ہلاک ہوگیا ۔ اس طوفان کو مقامی طور پر ’ٹسوئی ‘ کہا جارہا ہے ۔