فلپائن کی جڑی ہوئی بچیاں آپریشن کیلئے ریاض پہنچ گئیں

   

Ferty9 Clinic

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے فلپائن کی 16 ماہ کی جڑی ہوئی دونوں بچیوں کو وزارت دفاع کی ایئر ایمبولینس کے ذریعے ریاض پہنچا دیا گیا ہے۔ مملکت کے فلیگ شپ پروگرام کے تحت ریاض کے ہاسپٹل میں بچیوں کا آپریشن کیا جائے گا۔