فلپائن کے ساحل پر 70 مسافروں سے بھری کشتی پلٹ گئی

   

منیلا: فلپائن کے کوئزون صوبے کے لوزون جزیرے کے جنوب میں 70 افراد کو لے جانے والی ایک کشتی پلٹ گئی۔ مقامی میڈیا نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔فلپائنی کوسٹ گارڈ نے ابھی تک حادثے کی تصدیق نہیں کی ہے ۔