فوج کے آر آر اسپتال میں کورونا کے 24 مریض

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی ۔5 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام) فوج کے ریسرچ اینڈ ریفرل اسپتال کے کینسر محکمے میں 24 مریض کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں اور انہیں فوج کے دہلی کینٹ واقع بیس اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔فوج کے مطابق متاثرہ پائے گئے مریضوں میں ملازت کررہے اور ریٹائر ملازمین اور ان پر انحصارکرنے والے شامل ہیں۔