جنیوا: فیفا نے کہا ہے کہ ہر2 برسوں بعد ورلڈکپ کے انعقاد سے انھیں 4.4 بلین ڈالرکی اضافی رقم کمانے کا موقع میسر آئے گا۔فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے کہا ہے کہ ہر 2 برس بعد ورلڈکپ کے انعقاد سے انھیں 4.4 بلین ڈالرکی اضافی رقم کمانے کا موقع مل سکتا ہے۔چیف گیانی انفانٹینو نے کہاکہ اس منصوبے سے فٹبال میچزکی تعداد بڑھ جائے گی،اس کیلیے ہمیں نیشنل فیڈریشنزکی اکثریت کی حمایت درکار ہوگی۔واضح رہے کہ یوئیفااس منصوبے کی مخالفت میں پیش پیش ہے۔