نیالکل :کمشنر بلدیہ سبھاش راو نے شاپنگ کامپلکس کے احاطہ کا دورہ کرتے ہوئے پولیس کے ہمراہ سڑکوں پر دوکانات ترکاری سبزیوں گوشت دیگر اشیاء فروخت کرنے والے بیوپاریوں کو ہدایت دی کی وہ رعیتو بازار میں منتقل ہوکر فٹ پاٹ کی فوری برخواستگی کی ہدایت دی کمشنر بلدیہ نے کہا کہ سڑکوں پر ہر طرف ترکاریوں گوشت دیگر دوکانات کی موجودگی سے ٹریفک مسائل پیدا ہورہے جس پر سابق کونسلر بلدیہ صدر فٹ پاٹ اسوسی ایشن ظہیرآباد نے بیوپاریوں کی دوکانات برخواستگی کی مخالفت کرتے ہوے کہا کہ رعیتو سبزی فروش دوکانات کی طرح فٹ پاٹ پر کاروبارں غریب تاجرین کو بھی اراضی دی جانئے کامطالبہ کیا سابق کونسلر بلدیہ جہانگیر قریشی نے کہا کہ سڑکوں سیدکانیں کی برخواستگی سے کء غریب افراد خاندان بے روزگاری کا شکار ہوسکتے ہے محکمہ بلدیہ رعتیو بازار کی طرح سٹرکوں پر دکانیں تاجرین کو بھی اراضی دی جائے اس مواقع پر ڈی ایس پی شنکر راجو سرکل انسپکٹر راج شیکھر میر جاوید علی جے جے کنٹراکشن کے علاوہ بلدی عہداروں تاجرین فٹ پاٹ موجود تھی ۔