فڈنویس ،مہاراشٹرا عوام سے معافی مانگے

   

نئی دہلی ۔ 26 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مہاراشٹرا دیویندر فڈنویس کے استعفیٰ دینے کے فوری بعد کانگریس نے فڈنویس اور اجیت پوار سے مہاراشٹرا کے عوام سے معذرت خواہی کا مطالبہ کیا ہے۔