فیس بک سی ای او کے اعزاز میں ٹرمپ کے ڈنر کا انکشاف

   

Ferty9 Clinic

٭ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اکٹوبر میں فیس بک کے سی ای او مارک زکر برگ کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا تھا۔ این بی سی نیوز نے اس کا انکشاف کیا ہے۔ امریکہ کی بڑی کمپنی کے سی ای او کیلئے ایسی دعوت قبول کرنا معمول کی بات ہے۔ فیس بک نے اس کی توثیق کی ہے۔ اطلاعات میں بتایا گیا کہ یہ ڈنر ان ہی دنوں میں دیا گیا جب زکر برگ نے سیاسی اشتہارات سے متعلق فیس بک کی پالیسی برقرار رکھنے کی حمایت کی تھی۔