فیس بک سے جماعت اسلامی کے کراچی کاسرکاری پیج حذف

   

اسلام آباد،10دسمبر(سیاست ڈاٹ کام)فیس بک نے ‘کشمیر مارچ’کو مبینہ طورپر پروموٹ کرنے پر جماعت اسلامی (جے آئی)کے کراچی کے سرکاری پیج کو اپنے پلیٹ فارم سے ہٹا دیاہے ۔امیرجی کراچی نعیم الرحمان نے جیو ٹی وی کے ساتھ بات چیت میں اس کی تصدیق کی ہے ۔انہوں نے کہا ہے کہ پیر کو ان کی پارٹی کے پیش کو ہٹا دیا گیا ہے ۔رحمان نے یہ بھی کہا کہ پیج کے ایڈمن کا اکاؤنٹ بھی پیج ہٹانے کے بعد بلاک کردیاگیا ہے ۔رحمان نے کہا،‘‘پیج کو پیر کی شام چھ اور سات بجے کے درمیان ہٹایا گیا ۔