فیس بک پر لوٹنے میں دلچسپی نہیں:ٹرمپ

   

Ferty9 Clinic

واشنگٹن: امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہیکہ اگر فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ انھیں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لوٹنے کی اجازت دیں گے بھی تو انھیں واقعی اس میں کوئی دلچسپی نہیں ہوگی۔