فیس میں 25 فیصد اضافہ کے خلاف طلباء کا احتجاج

   

Ferty9 Clinic

٭ نیشنل لا ء اسکول آف انڈیا یونیورسٹی کے طلباء نے کالج فیس میں 25 فیصد اضافہ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ طلباء نے ہاتھوں میں پلے کارڈس تھامے نعرے لگائے ۔ تعلیم کا معیار بڑھائیے فیس نہیں ۔ سالانہ فیس 50 ہزار سے ایک لاکھ روپئے ہورہی ہے ۔