فیڈایکس کی سائبر سیکورٹی بیداری مہم

   

ممبئی: ہندوستان میں سائبر فراڈ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر عالمی ایکسپریس ٹرانسپورٹیشن کمپنی فیڈرل ایکسپریس کارپوریشن (فیڈایکس) نے قومی سطح پر سائبر سیکورٹی بیداری اور تربیتی پہل شروع کی ہے ۔کمپنی نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ یہ پہل مقامی پولیس، سائبر سیکورٹی سیل اور غیر منافع بخش تنظیم یونائیٹڈ وے ممبئی کے تعاون سے چلائی جا رہی ہے ۔فیڈایکس کے مشرق وسطیٰ، برصغیر پاک و ہند، اور افریقہ ریجن کے نائب صدر نتن نونیت ٹاٹی والا نے کہا، “ہندستان میں سائبر فراڈ سے 2024 میں 1.7 بلین روپے سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے ۔