نئی دہلی: سپریم کورٹ نے سبری مالا مندر میں سبھی عمر کی خواتین کو داخلہ کی اجازت دینے کیلئے اس مقدمہ کو بڑی بنچ کو منتقل ریفر کیا ہے۔
#SabarimalaTemple review petitions in Supreme Court: Chief Justice of India says, "The entry of women into places of worship is not limited to this temple only. It is also involved in the entry of women into mosques." pic.twitter.com/ETyxOodhHC
— ANI (@ANI) November 14, 2019
اس سے قبل بھی سپریم کورٹ نے 50سال کی خواتین پر پابندی کو خواتین کے ساتھ ناانصافی قرارد یا تھا۔ اس مقدمہ کی سماعت کرتے ہوئے عدالت عظمی نے کہا کہ اس کیس کا اثر صرف منادر پر نہیں بلکہ مساجد میں بھی خواتین کے داخلہ پر بھی پڑے گا۔ سپریم کوٹ نے یہ کیس بڑی بنچ کے حوالہ کردیا ہے۔ اس کیس کا فیصلہ سات ججس والی بنچ سنے گی۔