قاسم سلیمانی کی برسی پر ایران ۔اسرائیل کی باہم دھمکیاں

   

تہران : ایرانی پاسدارن انقلاب کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر ایران اور اسرائیل نے ایک بار پھر ایک دوسرے کے خلاف دھمکی آمیز زبان استعمال کرنا شروع کر دی۔