حیدرآباد ۔ 16 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز) : چیف الکٹورل آفیسر رجت کمار نے قانون ساز کونسل کی گریجویٹ اور ٹیچرس حلقوں کے انتخابات کے سلسلہ میں 20 مارچ 6 بجے شام سے 22 مارچ 6 بجے شام تک غیر مجاز بلک ایس ایم ایس کی ترسیل پر امتناع عائد کردیا ان دونوں حلقوں کے لیے 22 مارچ کو رائے دہی مقرر ہے ۔۔