قرآن مجید معہ تفسیر کی کاپیاں بلا ہدیہ تقسیم

   

حیدرآباد :۔ جناب ابو محمد مصلح صاحب ؒ کی 84 سال قبل شائع کردہ قرآن مجید معہ تفسیر ، ترجمہ معہ لغات کے کاپیاں بلا ہدیہ تقسیم کی جارہی ہیں ۔ خواہش مند حضرات سے گزارش ہے کہ وہ قرآن مجید کے جدید شائع کردہ نسخہ حاصل کریں ۔ اس سے قبل جن حضرات کو قرآنی نسخہ کسی وجہ سے نہ ملا ہو وہ بھی حاصل کرسکتے ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے جناب میر عظمت علی مانصاحب ٹینک سے راست یا فون نمبر 9059919928 پر ربط کریں ۔۔