قرآن حکیم میں تحریف کے قائل لوگ خارج اسلام : دارالعلوم دیوبند

,

   

Ferty9 Clinic

دیوبند: شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کی سپریم کورٹ میں قرآن حکیم سے متعلق دائر کی گئی انتہائی مذموم عرضی کی چہار سو شدید مذمت کی جارہی ہے۔ آج ایشیا کی عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند نے بھی کہاکہ قرآن حکیم میں تحریف کے قائل لوگ خارج اسلام ہیں۔