حیدرآباد 9 اگسٹ (راست) ریسیڈنٹ ویلفیر اسوسی ایشن کے زیراہتمام خواتین کے لئے جلسہ بعنوان ’’قربانی حقائق و احکام کی روشنی میں‘‘ 10 اگسٹ بروز ہفتہ 10 بجے دن احاطہ درگاہ حضرت سید عمر حسینیؒ فرنگی گوڑہ جہاں نما مولانا ابو عمار عرفان اللہ شاہ نوری سرپرستی کریں گے۔