قرض کی عدم ادائیگی سزا !

   

بنگلورو : ایک صدمہ انگیز واقعہ میں بنگلور کے مضافات میں دو بہنوں کو برہنہ کرکے ان کے گھر میں ہی زدوکوب کیا گیا ۔ پولیس نے بتایا کہ یہ بہنیں قرض کی ادائیگی میں ناکام ہوئیں جس پر انہیں سزاء دی گئی ؟