قرض کے بوجھ سے دلبرداشتہ شخص کی خودکشی

   

حیدرآباد۔/8 جنوری، ( سیاست نیوز) قرض کے بوجھ سے دلبرداشتہ ایک شخص 38 سالہ شیخ عبداللہ نے خودکشی کرلیا۔ عبداللہ نہرو نگر علاقہ کے ساکن شیخ نظیر کا بیٹا تھا۔ اس شخص کو 10 لاکھ روپئے کا قرض تھا جس کے سبب دلبرداشتہ ہوکر عبداللہ نے انتہائی اقدام کرلیا۔ پولیس نے یہ بات بتائی۔ جواہر نگر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔ ع