نئی دہلی۔ 6 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر فینانس نرملا سیتا رامن نے بیان دیا کہ قوانین کرایہ داری فرسودہ ہوچکے ہیں اور ان کی جگہ نئے قوانین کا ڈرافٹ جلد ہی ریاستوں کو روانہ کیا جائے گا تاکہ ان میں اصلاح ہوسکے۔