قومی ایس ٹی کمیشن کا دورہ تلنگانہ

   

حیدرآباد 29 اگسٹ ( پی ٹی آئی ) قومی ایس ٹی کمیشن نے ریاست کا دورہ کیا اور ریاستی حکومت کے قبائلیوں کی بہبود کے اقدامات کی ستائش کی ۔ کمیشن صدر نشین نند کمار سائی اور اس کے ارکان نے ریاستی حکومت کے عہدیداروں کے ساتھ محکمہ جاتی کارکردگی کا جائزہ لیا ۔