قومی ہاکی کھلاڑی کورونا سے متاثر، مقابلہ منسوخ

   

ڈونگھے ۔ خواتین کی ایشین چمپئنز ٹرافی میں حصہ لینے والی ہندوستانی ہاکی ٹیم کی ایک رکن کاکوویڈ 19 ٹسٹ مثبت آیا ہے۔ ایشین ہاکی فیڈریشن نیکہا کہ مثبت معاملہ کی وجہ سے جنوبی کوریا کیخلاف چہارشنبہ کو مقررہ میچ منسوخ کردیاگیا ہے۔ فیڈریشن کہا ہے کہ افسوس ہے کہ ٹیم کی ایک رکن معمول کے معائنہ کے دوران مثبت پائی گئی ہیں ۔