لاج میں تاجر کی خودکشی

   

حیدرآباد۔/13 اپریل، ( سیاست نیوز) سکندرآباد کے علاقہ بیگم پیٹ میں ایک تاجر نے نامعلوم زہر پی کر خودکشی کرلیا۔ بیگم پیٹ پولیس کے مطابق 42 سالہ بی ستیش کمار متوطن سدی پیٹ 11 اپریل کو بیگم پیٹ میں ڈائزل لاج میں کمرہ حاصل کیا تھا اور آج صبح وہ اپنے بستر پر بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا۔ ہوٹل انتظامیہ نے اسے دواخانہ منتقل کیا جہاں گاندھی ہاسپٹل کے ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ب