لارڈزٹسٹ کا آج آغاز

   

لندن۔13 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام ) انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان رواں ایشیز سیریز کا دوسرا ٹسٹ کل یہاں لارڈزکے تاریخی میدان میں شروع ہوگا ۔آسٹریلیا نے پہلے ٹسٹ میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے 5 مقابلوں کی سیریز میں 1-0 کی سبقت بنالی ہے ۔انگلش ٹیم پر اس مقابلے میں کامیابی کیلئے دباؤرہے گا۔