لارڈ اندرا کی پیشکش پر بھی بی جے پی نہیں چاہئے

,

   

٭ شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے کہاکہ اُن کی پارٹی بی جے پی کا ساتھ نہیں دے گی چاہے وہ لارڈ اندرا کے تخت کی پیشکش کیوں نہ کریں۔ اُنھوں نے دعویٰ کیاکہ آفرس کا وقت ختم ہوچکا ہے اور اب سینا کو چیف منسٹر مہاراشٹرا کا عہدہ حاصل ہوگا جب اُن کی پارٹی کا اتحاد کانگریس اور این سی پی کے ساتھ قطعیت پاکر اُنھیں اقتدار حاصل ہوگا۔ مہاراشٹرا کے عوام سینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے کو چیف منسٹر بنانا چاہتے ہیں۔