لارڈ رام کے مقام پیدائش پر 116 صفحات کا نوٹ

,

   

Ferty9 Clinic

٭ سپریم کورٹ کے پانچ ججوں نے ہفتہ کو ایودھیا تنازعہ کیس کے بارے میں مجموعی طور پر 1045 صفحات پر مشتمل فیصلہ سنایا، جن میں سے ایک جج نے لارڈ رام کے مقام پیدائش کے بارے میں 116 صفحات کا نوٹ تحریر کیا ہے۔ بقیہ 929 صفحات دیگر ججوں نے لکھے۔ اگرچہ جج موصوف کے نام کا انکشاف نہیں کیا گیا، لیکن انھوں نے بیان کیا کہ ہندوؤں کا اعتقاد اور ایقان ہے کہ بھگوان رام کی جائے پیدائش ’’وہی جگہ ہے جہاں بابری مسجد کی تعمیر کی گئی‘‘ اور یہ بات ’’دستاویزی اور زبانی ثبوت سے ثابت ہوئی ہے‘‘۔