لاری برقی تار کا شکار، دو افراد ہلاک

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد۔ رچہ کنڈہ کے علاقہ آئی ڈی اے اپل میں پیش آئے ایک حادثہ میں دو افراد اس وقت جل کر خاکستر ہوگئے جب ان کی لاری برقی تار کی زد میں آگئی۔