لاس اینجلس کے جنگلات میں آتشزدگی‘ ہزاروں افراد کا انخلا

   

واشنگٹن : امریکی شہر لاس اینجلس کے شمال مغرب کے جنگلات میں آتش زدگی سے ہزاروں لوگوں کو نقل مکانی کا حکم دے دیا گیا۔ تیز ہواؤں کے باعث کھیتوں اور رہایشی علاقوں میں آگ پھیل گئی ہے اور درجنوں مکانات لپیٹ میں آگئے ہیں۔ آگ سے اب تک 20ہزار ایکڑ اراضی خاکستر ہوچکی ہے۔نیپال میں ہر سال سینکڑوں افراد ٹریفک حادثات میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔