گوالیار : ایک پولیس آفیسر جو 15 سال قبل لاپتہ ہوگیا تھا ، اسے 2 رفقاء نے یہاں فٹ پاتھ پر پایا ۔ بتایا گیا کہ وہ ذہنی بیمار ہے ۔ وہ فٹ پاتھ پر کھانے کی اشیاء چن رہا کہ ٹی ایس پی رتنیش سنگھ اور وجئے سنگھ وہاں سے گذر رہے تھے ۔ انہوں نے اپنے سابق ساتھی کو پہچان لیا اور اسے وہاں سے لے گئے ۔۔
