لاپتہ چینی ارب پتی بینکر اچانک نمودار

   

Ferty9 Clinic

بیجنگ: ایک سال سے لاپتا چینی ارب پتی بینکر باؤ فین اچانک منظر عام پر آگئے اور واپس آتے ہی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ ارب پتی بینکر کی مالیاتی کمپنی چائنا ریناسینس ہولڈنگز کے سربراہ تھے ، باؤ فین چین میں ایک معروف ڈیل بروکر ہیں جن کے کسٹمرز میں ٹاپ ٹیکنالوجی کمپنیاں دیدی اور میٹوان شامل ہیں۔چائنا ریناسینس ہولڈنگز کی جانب سے کہا گیا کہ باؤ فین اپنی صحت کی وجوہات اور اپنی فیملی کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کیلئے مستعفی ہورہے ہیں۔پچھلے سال فروری میں باؤ فین کی اچانک گمشدگی نے چین کی کاروباری اور سرمایہ کار برادری کو چونکا دیا، واقعہ کے چند دن بعد کمپنی نے کہا تھا کہ وہ اس معاملے تحقیقات کر رہے ہیں۔تازہ ترین بیان میں کمپنی نے اعلان کیا کہ شریک بانی ژی یی جینگ باؤ فین کی جگہ ذمہ داریاں سنبھال