لاڈ بازار اسٹور پر کل سے منفرد پیشکشZooni

   

5000 روپئے کی خریداری پر صرف 2499 روپئے ادا کریں ، آفر پورے اسٹاک کے لیے ہے
حیدرآباد ۔ 12 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ): فیملی فیشن اسٹور ، زونی کی جانب سے اس کے لاڈ بازار اسٹور پر 14 دسمبر سے ایک منفرد پیشکش کی جارہی ہے ۔ جس میں 5000 روپئے کی خریداری پر صرف 2499 روپئے ہی ادا کرنا ہوگا ۔ جی ایس ٹی علحدہ ادا کرنا ہوگا ۔ یہ آفر اس کے پورے اسٹاک پر ہے ۔ زونی حیدرآبادی عوام کے لیے ایک فیملی شاپنگ اسٹور ہے ۔ جہاں مسکلی کلکشن سے خوبصورت ڈیزائن کے کڈس ویر اور غراراس ، پلازوس ، ساریز ، پاکستانی سوٹ میٹریل اور ریڈی میڈس ۔ سوٹ میٹریل ، ساریز ، لہنگا ، کھڑدوپٹہ ، مکس اینڈ میاچ کا وسیع اسٹاک ہے ۔ یہ آفر صرف Zooni اسٹور ، روبرو رومان ہوٹل ، لاڈ بازار پر دستیاب ہے ۔ یہ اسٹور اتوار اور دیگر تعطیلات میں بھی کھلا رہے گا ۔۔