لاک ڈاؤن :ایک ماہ میں ٹرمپ کو ایک بلین ڈالر کا نقصان

   

٭ صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ کی دولت میں ایک ماہ کے اندر ایک بلین امریکی ڈالر کا نقصان ہوا ہے ۔ کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے باعث ان کے شاپنگ مالس ، ہوٹلس بند ہوچکے ہیں ۔ رہائشی رئیل اسٹیٹ کی قدر میں بھی کمی آئی ہے ۔ ہوٹلیں اور گولف کورسیس بھی متاثر ہوچکے ہیں ۔ یکم مارچ کو ٹرمپ کی دولت 3.1 بلین تھی جو گھٹ کر /18 مارچ کو 2.1 بلین ہوگئی ۔