٭٭ راجستھان سے تعلق رکھنے والا 38 سالہ جادوگھر راجو مہر عرف آر جے سمراٹ جادوگر کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے بیچ ترکاری فروش بننے پر مجبور ہوگیا ۔ اس نے بتایا کہ کورونا وائرس کے بحران کی وجہ سے اس کا سارا کاروبار بند ہوگیا ۔ اس کے ساتھ کام کرنے والے ایک درجن سے زیادہ عملہ کے ارکان گھر پر بیٹھ گئے ہیں ۔ اب وہ یہ کام کرتے ہوئے اچھے وقت کے جلد واپس آنے کی توقع کرتا ہے ۔