لاک ڈاؤن میں برتھ ڈے پارٹی پر آسٹریلیا میں جرمانہ

   

Ferty9 Clinic

ملبورن : وکٹوریہ پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے برتھ ڈے پارٹی منانے پر 16 آسٹریلیائی شہریوں پر 26 ہزار ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے۔پولیس پارٹی کو پٹرولنگ کے دوران رات دیر گئے سالگرہ تقریب کا پتہ چلا۔